Recite The Quran And Its Manner’s

Recite The Quran
Recite The Quran e Kareem and Its Manner’s

Recite the Quran

Manners of reciting the Quran e Kareem” is Recite the Quran, with gusto and enthusiasm, and keep in mind that passion for the Quran is passion for God. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The best worship for my ummah. ( UmmateMuhammdia) is recitation of the Quran. Engage in recitation most of the time and never get tired of reading. But the most importent thing, is we should Recite The Holy Quran And Its Manner’s, because Without it, the recitation of the Quran will not be good. And Do you Know ? the Holy Quran was revealed with Tajweed .

Hadith

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, It is the command of Allaah that if a servant is so busy in reciting the Holy Quran, that he does not get a chance to ask Me for supplication, then I will give him more than the beggars without asking. (From Tirmidhi). The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: It is the recitation of the Quran that brings one closer to Allah. (From Tirmidhi)
Example of a person who recite the Quran e kareem with manners, and Recites it daily. His example is like the scent of this musk-filled bottle is wafting all around.
Whoever recites the Quran. but does not recite it every day, his example is like a bottle filled with musk, which will be closed with a dot. (Lid) (From Tirmidhi Sharif) .

Allah Says In The Holy

کِتٰبٌ اَنْزَلْنٰہُ اِلَیْکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوْاٰیٰتِہ,وَلِیَتَذَکَّرَاُولُوا الْاَلْبَابْ

The book (Quran) Which we have sent down to you is blessed, So that they may reflect on it. Let the people of understanding seek advice from him.

تلاوت قرآن کے آداب

قرآن مجید کی تلاوت ذوق و شوق کے ساتھ دل لگا کر کیجئے اور یہ یقین رکھئے کہ قرآن مجید سے شغف خدا سے شغف ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے لئے سب سے بہتر عبادت قرآن کی تلاوت ہے اکثر و بیشتر وقت تلاوت میں مشغول رہئے اور کبھی تلاوت سے نااکتائے

حدیث

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خدا کا ارشاد ہے جو بندہ قرآن کی تلاوت میں اس قدر مشغول ہوں کہ وہ مجھ سے دعا مانگنے کا موقع نہ پا سکے تو میں اسے بغیر مانگے ہیں مانگنے والوں سے زیادہ دوں گا( ترمذی شریف) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندہ تلاوت قرآن ہی کے ذریعے خدا کا سب سے زیادہ قرب حاصل کرتا ہے( ترمذی شریف )اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت قرآن کی ترغیب دیتے ہوئے یہ بھی فرمایا کہ جس شخص نے قرآن پڑھا وہ روزانہ اس کی تلاوت کرتا رہا اس کی مثال ایسے ہے جیسے مشک سے بھری ہوئی زنبیل کے اس کی خوشبو چار سو مہک رہی ہے اور جس شخص نے قرآن پڑھا لیکن وہ اس کی تلاوت نہیں کرتا تو اس کی مثال ایسی ہے جیسے مشک سے بھری ہوئی بوتل کہ اسے ڈاٹ لگا کر بند کر دیاگیا(ترمذی شریف)

قرآن پاک کی تلاوت محض طلب ہدایت کے لئے کیجئے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا نے اپنے خوش الحانی کا سکہ جمانے اور اپنی دینداری کی دھاک بٹھانے سے سختی کے ساتھ پرہیز کیجئے یے انتہائی گھٹیا مقاصد ہیں اور ان اغراض سے قرآن کی تلاوت کرنے والا قرآن کی ھدایت سے محروم رھتاھے

اللہ قرآن پاک میں فرماتا ہے۔

کِتٰبٌ اَنْزَلْنٰہُ اِلَیْکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوْاٰیٰتِہ,وَلِیَتَذَکَّرَاُولُوا الْاَلْبَابْ

کتاب جو ہم نے آپ کی طرف بھیجی برکت والی ہے تاکہ وہ اس میں غور و فکر کریں اور عقل والے اس سے نصیحت حاصل کریں

Tags: No tags

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *